لپ[2]

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - بہت تیزی سے لپاک جھپاک کوئی کام کرنے کا عمل، پھرتی، ترکیبات میں مستعمل۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم کیفیت ١ - بہت تیزی سے لپاک جھپاک کوئی کام کرنے کا عمل، پھرتی، ترکیبات میں مستعمل۔ لپ جھپ (مقامی) لپ لپ (مقامی)